(یو این آئی) ایران کی ایک مصنفہ اور انسانی حقوق کارکن گل رخ ابراهیمي ایرائي کو ’پتھر مارنے کی سزا‘ کے بارے میں لکھنے کے الزام میں چھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
ارائي کو
’اسلام کی توہین‘ کرنے اور ’نظام کے خلاف تشہیر‘ کرنے کا مجرم پایا گیا ہے۔
اگر ان کی لکھی ہوئی کہانی کہیں شائع نہیں بھی ہوتی ہے تب بھی انہیں جیل کی سزا کاٹنی ہی پڑے گی۔